نسخہ الشفاء : دار چینی 100 گرام, تِل سیاہ 100 گرام, مغز بادام 100 گرام، شہد خالص 600 گرام
ترکیب تیاری : پہلے ادویات کا سفوف بنا لیں پھر شہد میں اچھی طر ح ملالیں معجون تیار ہے
مقدار خوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا روزانہ رات کو سوتے سے ایک گھنٹہ قبل ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ کھلائیں
فوائد : بے حد مقوی باہ اعصاب و جسم ہے۔
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا لیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +90-30-40-50-60-70
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس