Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ الشفاء : مردانہ کمزوری،عام جسمانی کمزوری, کا دیسی علاج

15 Mar, 2018 مردوں کے خاص مسائل کا علاج نسخہ جات

نسخہ الشفاء : زعفران 10 گرام، کُشتہ شنگرف 10 گرام، کُچلہ مدبر 10 گرام، مغز بادام 50 گرام، منقیٰ 50 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویات کو خوب اچھی طرح رگڑ پیس کر چنےبرابر گولیاں بنالیں
مقدار خوراک : ایک گولی صبح و شام کھانے کے 1 گھنٹہ بعدنیم گرم دودھ ایک گلاس کے ساتھ 15 سے 20 دن استعمال کریں
فوائد : مردانہ کمزوری، جسمانی کمزوری، اعصابی کمزوری، لو بلڈ پریشر, جوڑوں کے درد کیلئے بہترین علاج ہے۔
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا لیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +90-30-40-50-60-70