Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ الشفاء : مردانہ کمزوری، کیلئے بہترین علاج

22 Mar, 2018 مردوں کے خاص مسائل کا علاج نسخہ جات

نسخہ الشفاء : خراطین مصفیٰ 50 گرام، سنگھاڑا 50 گرام، تخم کونچ 50 گرام، سلاجیت 10 گرام، کشتہ قلعی 10 گرام، کشتہ چاندی 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور پھر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول روزانہ رات سونے سے 1 گھنٹہ پہلے ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ میں 2 چمچ زیتون کا تیل شامل کر کے اسکے ساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : احتلام، جریان، سرعت انزال، اور مردانہ کمزوری، کیلئے بہترین کامیاب علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70