Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ الشفاء : غضب کی قوت پیدا ہوتی ہے، نامرد بھی اس سے فائدہ اُ ٹھا سکتا ہے

25 Mar, 2018 مردوں کے خاص مسائل کا علاج نسخہ جات

نسخہ الشفاء : موصلی سیاہ50گرام، موصلی سفید40گرام، دارچینی50گرام، خولنجان50گرام، بہمن40گرام، شقاقل40گرام، پپلامول30گرام، کوزہ مصری500گرام
ترکیب تیاری : ان سب اجزء کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : 1 چھوٹا چائے والا چمچ صبح نہار منہ اور شام 5 بجے خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : اس کے استعمال سے غضب کی قوت، پیدا ہوتی ہے ،نامرد بھی اس سے فائدہاٹھا سکتا ہے جریان احتلام کو بھی فائدہ دیتا ہے عضوخاص کو سخت اور فربہ بناتا ہے اور جریان، احتلام ،کودور کرتا ہے ہے منی کو بڑھاتاہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70