Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ الشفاء : عضو خاص کی، کمزوری کا حکیمی علاج

06 May, 2018 دیسی طریقہ علاج

کمزور عضو خاص کو بیرونی طور پر طاقت دینے کے لئے علاج بذریعہ پوٹلی بھی کیا جا سکتا ہے
نسخہ الشفاء : سونٹھ 100 گرام، کو موٹا موٹا کوٹ لیں
ترکیب تیاری و استعمال : ململ کے صاف کپڑے کی دو پوٹلیاں بنا لیں بھیڑ کے دودھ کو آگ پر رکھ کر گرم کریں اور پوٹلی اس دودھ میں باری باری ڈال کر گرم کر کے عضوخاص اور اس کی سائیڈوں پر ٹکور کریں صبح و شام آدھ گھٹہ یہ عمل ایک ہفتہ تک کریں
فوائد : عضو خاص کی کمزوری کو بے حد مفید ہے اور عضو خاص کو سخت کرتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal