Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ الشفاء : سیکس پاور، کمال کی، دیسی علاج

17 Mar, 2018 مردوں کے خاص مسائل کا علاج نسخہ جات

نسخہ الشفاء : کچلہ مدبر 50 گرام، مغز تخم تمر ہندی 100 گرام، ورق چاندی 3 گرام
ترکیب تیاری : دونوں ادویات کو باریک پیس کر پھر ورق چاندی ملا کر اچھی طرح ایک گھنٹہ کھرل کریں اور زیرو سائز کے کیپسول بھر لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح، 1 کیپسول رات خالی پیٹ کھانے کے دو گھنٹہ پہلے دو گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کرسکتے ہیں
فوائد : ضعف باہ، مردانہ کمزوری، اعصابی کمزوری، جسمانی دردوں، کیلئے مجرب نسخہ ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70