نسخہ الشفاء : دانہ الائچی کلاں 10 گرام، ست بہروزہ 10 گرام، کباب چینی 10 گرام، طبا شیر 10 گرام، کوزہ
مصری25 گرام، روغن صندل 25 گرام
ترکیب تیاری : پہلے تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں بھر روغن صندل اچھی طرح ملا کر کسی شسیشی میں ڈال کر رکھیں
مقدار خوراک : 2 گرام صبح نہار منہ اور شام 5 بجے خالی پیٹ ایک گلاس دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : سوزاک کے لیے بہت بہتریں مجرب علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس