Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ الشفاء : سل، تپ دق، ٹی بی، کا دیسی علاج

25 Apr, 2018 بخار کے امراض کےلئے دیسی نسخہ جات

یہ مرض پھیپھڑے میں زخم ہونے سے پیدا ہوتا ہے کھانسی میں جو بلغم خارج ہوتی ہے اس میں اکثر پیپ بھی نکلا کرتی ہے شناخت کا آسان طریقہ یہ ہے کہ اگر بلغم آگ میں ڈال دیا جائے تو پیپ ہونے کی صورت میں سخت قسم کی بدبو آئے گی
نسخہ الشفاء : گلقند 250 گرام، پھٹکڑی بریاں باریک شدہ 4 رتی ملا کر ایک ہی دن میں کھلا دیں وقفہ، وقفہ کیساتھ اور ہر روز اتنا ہی کھلاتے رہیں دس سے پندرہ دن انشاءاللہ مکمل آرام ہو گا
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal