Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ الشفاء : رحم کی سوجن، اور جلن کا مکمل علاج

27 Mar, 2018 خواتین عورتوں کے پانجھ پن کا دیسی ہربل علاج

نسخہ الشفاء : زعفران 2 گرام، جاوتری 2 گرام، دار فلفل 2 گرام، اسگندناگوری 2 گرام، برگ تنبول 10 عدد، آب ادرک 20 گرام
ترکیب تیاری : تمام اجزاء کو باریک پیس کر آبِ ادرک میں گوندھ کر دانہ مونگ کے برابر گولیاں بنا کر سایہ میں رکھ کر خشک کر لیں
مقدار خوراک : صبح دوپہر شام ایک ایک گولی پان میں رکھ کر کھائیں پندرہ دن
فوائد : رحم کی سوجن، اور جلن کا مکمل علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70