Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ الشفاء : دافع سرعت، سرعت انزال، احتلام، مردانہ کمزوری، جریان، کیلئے بہترین نسخہ

18 Mar, 2018 مردوں کے خاص مسائل کا علاج نسخہ جات

نسخہ الشفاء : تالمکھانہ 10 گرام، ثعلب مصری 10 گرام، سفید موصلی 10 گرام، سفید رال 10 گرام، چھلکا اسپغول 10 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کا سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : 1 بڑا چمچ کھانے والا صبح، و شام، کھانے سے 3 گھنٹہ پہلے ایک گلاس دودھ کیساتھ استعمال کریں پندرہ دن
فوائد : دافع سرعت، سرعت انزال، احتلام، مردانہ کمزوری، جریان، کیلئے اچھا علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70