نسخہ الشفاء : جریان و احتلام ختم کمزوری دور

نسخہ الشفاء : جریان و احتلام ختم کمزوری دور

نسخہ الشفاء : دار چینی 50 گرام، تالمکھا نہ 50 گرام، شقاقل موصلی 50 گرام، مصری 100 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کا سفوف بنا کر رکھیں
مقدار خوراک : خوراک 5 گرام صبح نہار منہ ایک گلاس نارمل یاں نیم گرم دودھ کیساتھ 15 دن تک استعمال کریں
فوائد : جریان اور احتلام کو دور کر کے جسم میں کمزوری دور کرتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین