Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ الشفاء :بیوی کے ساتھ چپک کر مت سوئیں, بیوی کے ساتھ، چپک کے سونے کا نقصان

25 Mar, 2018 مردوں کے خاص مسائل کا علاج نسخہ جات

اپنی بیوی کے ساتھ مسلسل چپک کر سونے سے انسان کی جنسی حسیات حالت حرکت میں رہتی ہیں اور مرد کے جسم کے دوران خون میں مسلسل اضافہ رہتا ہے۔
جس سے مثانے میں گرمی بیٹھ جاتی ہے اور منی کا پتلا پن اور ذکاوت حس کا بڑھنا، جریان اور سرعت انزال کا مرض بھی لاحق ہو جاتا ہے۔
جس کی وجہ سے مرد کو آہستہ آہستہ ضعف باہ یعنی مردانہ کمزوری کا مسلہ ہو جاتا ہے۔
لہذا کوشش کریں کہ مخصوص وقت کے علاوہ الگ ہو کر سوئیں۔
اس سے آپ کو فائدہ بھی ہو گا اور دونوں میاں بیوی کی نیند بھی بخوبی پوری ہوگی