نسخہ الشفاء : بچوں کے کان میں سے پیپ کا آنا

نسخہ الشفاء : بچوں کے کان میں سے پیپ کا آنا

نسخہ الشفاء : سب سے پہلے کان کو اچھی طرح برڈز سے صاف کریں پھر 1 گرام یا حسب ضرورت گلیسرین ڈال دیں اوپر سے چار رتی بورک ایسڈ ڈال کر کان کے منہ پر روئی دے دیں دو بار یہ عمل کریں۔ دوبارہ کان صاف کرنے کی ضرورت نہیں‘ ویسے ہی گلیسرین ڈال کر بورک ایسڈ ڈال دیں۔ پہلے ہی روز پیپ آنا بند ہوجائے گی ۔

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین