Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

پیٹ کا اپھارہ اور سختی دورکرنے کے لیے

25 Jul, 2012 ہر مرض کے لئے بہترین دیسی نسخوں کا ذخیرہ

پیٹ کا اپھارہ اور سختی دور، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : پیٹ کا اپھارہ اور سختی دورکرنے کے لیے:چارگرام سونف لیں اوراسے ایک گلاس پانی میں ڈال کر تین منٹ تک اُبال لیں اُسے ٹھنڈا کرکے تھوڑا تھوڑا پانی ہرپندرہ منٹ بعد پیتے رہیں حیرت انگیز طریقے سے پیٹ کی سختی اور اپھارہ ختم ہوجائے گا