Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ ،یرقان

01 Feb, 2014 جگر کے امراض کےلئے مختلف دیسی نسخہ جات

نسخہ ،یرقان

 

 

 نسخہ ، یرقان

نسخہ الشفاء, (۔پیپل کے پتے5 عدد ) (لسوڑے کے پتے 5 عدد ) دو گلاس پانی میں
پانی میں سردائی کی طرح گھوٹ کراورتھوڑا سا نمک ملا کر صبح نہار منہ 15 یوم تک
استعمال  کریں یرقان،زرد ،اور، آنکھوں کے پیلا پن کے کے لئےسو فیصد مکمل علاج ہے