ریحی درد اور، عصبی دردوں کا دیسی علاج

ریحی درد اور، عصبی دردوں کا دیسی علاج


ریحی،درد اور،عصبی دردوں کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : سونف 10گرام، اجوائن 10گرام،پودینہ خشک 10گرام،انیسوں 10گرام، میتھر ے 5گرام، سونٹھ 5گرام، مغز بادام30گرام
ترکیب تیاری : تمام اجزا کو پیس کر سفوف بنا کر کسی ڈبی میں محفوظ رکھیں
طریقہ استعمال :  آدھا چمچ چائے کا لے کر دو کپ پانی میں ملاکر ہلکی آنچ پر پکائیں جب ایک کپ رہ جائے تواس میں حسب ذائقہ چینی اورایک چٹکی نمک ملا کر چائے کی طرح گرم گرم  پیئں دن میں تین کپ پیئیں کھانے سے پہلے یاں بعد میں کم ازکم ایک ماہ یاں مرض ختم ہونےتک مزید رات سوتے وقت ایک چمچ گلقند ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ روزانہ ایک ماہ استعمال کریں انشاءاللھ مکمل آرام ہوگا
فوائد : ریحی، درد اور، عصبی درد یہ درد ایک جگہ سے دوسری جگہ بدلتا رہتا ہے کبھی کولھے کے اندر محسوس ہوتا ہے کبھی ٹانگ میں اس مرض‌ کا مریض‌ کو اندازہ نہیں ہوتا کہ یہ کس جگہ میں ہے دن رات مریض درد کی وجہ سے بے چین رہتا ہے کسی ٹیسٹ وغیرہ سے بھی پتہ نہیں چلتا کہ یہ کیا ہے آخر کار ڈاکٹڑ مریض‌ کو پین کلر میڈیسن پر لگا دیتے  ہیں جوکہ صرف چند روز کے لیے وقتی سود مند ثابت ہوتی ہے ہم آپ کو ایک مستقل اور بے ضرر علاج بتا رہے ہیں اس نسخہ کے استعمال سے مریض‌ اللھ کے فضل سے مکمل صحتیاب ہو
ہوجاتا ہے اور ریحی،درد اور،عصبی درد مکمل طور پے ختم ہوجاتا ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal


 

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین