نسخہ، ذکاوت حس
آمبہ ہلدی20گرام،آملہ خشک20گرام،کوزہ مصری40گرام،گل نیلوفر10گرام،مشک کافور5
گرام،سوکھا دھنیا20گرام، دارچینی15گرام
ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا سفوف بنالیں
مقدارخوراک:ایک گرام صبح و شام نہار منہ ایک گلاس پانی یاں
دودھ کے ساتھ استعمال کریں
فوائد: ذہن میں گندے خیالات آنا اور فحش باتوں کی وجہ سے منی مذی کا نکل آنا
ہر وقت جنسی خیالات کا پیدا ہونا میں مفید ہے اس نسخہ کے استعمال سے ان تمام
مسائل سے چھٹکاڑاہوجاتا ہے اس نسخہ کا استعمال دس یوم سے ذیادہ نہ کیا جائے
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس