Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ،علاج پاؤں کے تلوے جلنے کا

27 Oct, 2011 دیسی طریقہ علاج

پاؤں کے تلوے جلنے کا، دیسی علاج
پاؤں کے تلوے جلنے کا یہ ایک ایسا نامراد مرض ہے مریض رات کو آرام سے نہیں سوپاتا اورکسی بھی دوا سے آرام نہیں آتا لہذا ایسے مریضوں کے لیے ایک بہترین مجرب نسخہ پیش ہے اس نسخہ کو استعمال کریں اور اس مرض سے چٹکاڑا پائیں
نسخہ الشفاء : بھینس کےگوبرکی خشک شدہ حسب ضرورت پاتھیاں لے کران کو جلا کر راکھ بنالیں،ایک بڑے برتن میں پانچ کلوپانی ڈال کراس میں 200گرام راکھ اچھی طرح حل کردیں رات سونےسے ایک گھنٹھ قبل راکھ والے پانی میں آدھا گھنٹہ کے لیے پاؤں پانی میں ڈال کر رکھیں اسی طرح صرف دس یوم لگاتار کرتے رہیں انشاءاللھ پاؤں کے تلوں کی جلن ختم ہوجائے گی یہ آزمودہ نسخہ ہے اور کسی بھی دوا سے آرام نہیں آتا