نسخہ،ممسک نمبر،6

نسخہ،ممسک نمبر،6

نسخہ،ممسک نمبر،6
نسخہ،الشفاء،جند بیدستر50گرام،جائفل50گرام،ریگ ماھی100گرام،ثعلب مصری100گرام
تج سک30گرام،آملہ خشک50گرام،سگند50گرام
ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا باریک سفوف بنا لیں
مقدارخوراک:دو گرام شام پانچ بجے قریب خالی پیٹ ہمراہ آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ
فوائد::جماع سے دو گھنٹہ قبل استعمال کرنےسےخوب امساک پیدا کرتا ہے اوراعصاب
کو قوت دیتا ہے جوڑوں اور پٹھوں کو طاقت بخشتا ہے سرعت انزال کا خاتمہ کرتا ہے
نیز مردہ جسم میں جان ڈال دیتا ہے اور جوان بنا دیتا ہے سستی کاہلی ختم کرتا ہے
از ریسرچ حکیم محمد عرفان

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70