نسخہ،ممسک نمبر،7

نسخہ،ممسک نمبر،7 نسخہ،الشفاء،آملہ خشک100گرام لونگ50گرام،موصلی سفید انڈیا50گرام،اجوائن کرفس 30گرام،کاٹھی سپاری30گرام،خراطین مصفی50گرام ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا باریک سفوف بنا لیں مقدارخوراک:تین گرام جماع سے دو گھنٹہ قبل آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ خوب امساک پیدا کرتا ہے بہت لاجواب نسخہ ہے از ریسرچ حکیم محمد عرفان

نسخہ،ممسک نمبر،6

نسخہ،ممسک نمبر،6 نسخہ،الشفاء،جند بیدستر50گرام،جائفل50گرام،ریگ ماھی100گرام،ثعلب مصری100گرام تج سک30گرام،آملہ خشک50گرام،سگند50گرام ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا باریک سفوف بنا لیں مقدارخوراک:دو گرام شام پانچ بجے قریب خالی پیٹ ہمراہ آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ فوائد::جماع سے دو گھنٹہ قبل استعمال کرنےسےخوب امساک پیدا کرتا ہے اوراعصاب کو قوت دیتا ہے جوڑوں اور پٹھوں کو طاقت بخشتا ہے […]

نسخہ،ممسک نمبر،5

نسخہ،ممسک نمبر،5 نسخہ،الشفاء،مالکنگنی100گرام،خولنجان30گرام،موچرس50گرام،سلاجیت30گرام،مغزبنولہ 30گرام،لونگ30گرام،جلوتری50گرام،عقرقرحا30گرام ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا باریک سفوف بنا لیں مقدارخوراک:ایک سے دوگرام تک صبح و شام خالی پیٹ ہمراہ آدھا کلو نیم گرم دودھ فوائد:جماع سے دو گھنٹہ قبل استعمال کرنے سے خوب امساک پیدا کرتا ہے اوراعصاب کو قوت دیتا ہے جوڑوں اور پٹھوں کو طاقت بخشتا ہے سرعت انزال کا […]