Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ،ممسک،نمبر،2

22 Jun, 2011 دیسی طریقہ علاج

نسخہ،ممسک،نمبر،2
نسخہ الشفاء، مالکنگنی20گرام،خولنجان10گرام،لونگ10گرام،ستاور20گرام
ترکیب:تیاری:تمام ادویہ کا سفوف بنالیں
طریقہ استعمال:ایک گرام صبح و شام خالی پیٹ آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ
فوائد:مقوی باہ ہےاعضائے رئیسہ کو قوت دیتا ہے پٹھوں کو بھی طاقت دیتا
ہے جماع سے دو گھنٹہ پہلے کھانے سے خوب امساک پیدا کرتا ہے