Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ،معدہ کے السر کے لیے

29 Sep, 2011 دیسی طریقہ علاج

معدہ کے السرکیلئے، کامیاب دیسی علاج
نسخہ الشفاء : سونف50گرام،ہلدی30گرام،رسونت10گرام،گندھک آملہ سار30گرام، انظروت50گرام,مغز نیم50 گرام، الائچی خورد 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کا سفوف بنالیں
مقدارخوراک: 1  گرام،صبح،دوپہر،رات،کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : معدہ کا ہر قسم کا السر اور آنتوں کےزخم اور جگر کے زخموں کا مکمل علاج ہے