Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ،قوت باہ،و،امساک

06 Nov, 2011 دیسی طریقہ علاج

 

نسخہ،قوت باہ،و،امساک
نسخہ الشفاء:اسگند20گرام،فلفل دراز20گرام،عاقرحا10گرام،ستاور15گرام،ہلیلہ سیاہ15گرام
ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا سفوف بنالیں
مقدارخوراک:ایک گرام صبح و رات کھانےکے دو گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ
فوائد:قوت باہ اورامساک پیدا کرتا ہے اعصاب کو تقویت دیتا ہے جریان ختم کرتا ہے
؟ نوٹ اس نسخہ کا استعمال بیس یوم کافی ہے