نسخہ،طلاء مقوی خاص

نسخہ،طلاء مقوی خاص

نسخہ،طلاء مقوی خاص
نسخہ الشفاء:جائفل10گرام،جاوتری10گرام،لونگ10گرام،بیربہوٹی10گرام،کینچوے خشک10
گرام,تخم دھتورہ10گرام،زعفران خالص5گرام
ترکیب تیاری:علاوہ زعفران کے باقی ادویہ کو ہلکاجوکوب کرکے100گرام،تل کےتیل میں
جلالیں پھر تیل کو باریک ململ کے کپڑے میں چھان کر اس میں زعفران پیس کرخوب
اچھی طرح حل کرکےرکھ لیں
طریقہ استعمال:رات سوتے وقت عضو خاص کا حشفہ اورسیون چھوڑکر ہلکی
ہلکی تیس سیکنڈ تک دس قطروں کی مالش کریں مالش کرنےکے بعد اُوپر ململ کی پٹی
لپیٹ لیں
فوائد:عضو خاص کو ہاتھ رسی کی وجہ سے پہنچے ہوئے نقصان کا ازالہ کرتا ہے
لمبائی موٹائی پیدا کرتا ہے سختی پیدا کرتا ہے عضوخاص کی جڑ کو مظبوط کرتا ہے
خوب تناؤ پیدا کرتا ہے اور امساک میں بھی خوب اثر رکھتا ہے

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین