نسخہ،سفوف مقوی باہ،و،ممسک

نسخہ،سفوف مقوی باہ،و،ممسک

نسخہ،سفوف مقوی باہ،و،ممسک
نسخہ،الشفاء،تال مکھانہ10گرام،تخم خشخاش10گرام،تل سفید10گرام،مغز چرونجی10گرام
مغز پستہ10گرام،مغز پنبہ دانہ10گرام،مغز تخم خربوزہ10گرام،مغز تخم کسنبہ10گرام
چھوہارہ 25گرام،تج5گرام،مغزبادام20گرام،بیجبند5گرام،موصلی سیاہ5گرام
موصلی سفید5گرام،جلوتری5گرام،گوندکیکر5گرام،کتیرا5گرام
بہمن سرخ5گرام،بہمن سفید5گرام،دانہ الائچی خورد5گرام
مصطگی3گرام،کباب چینی3گرام،بوپھلی10گرام،سورنجاں3گرام
دارچینی3گرام،زنجبیل3گرام،عقرقرحا5گرام،تخم کونچ10گرام
ترکیب تیاری،تمام ادویہ کو اچھی طرح صاف کرکے سفوف بنا لیں
مقدار خوراک،10گرام،صبح و شام خالی پیٹ تین پاؤ نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ یوم تک
فوائد،جریان،احتلام،سرعت انزال،امساک،کمردرد،چکر آنا،اعصابی کمزوری،مادہ منویہ کو گاڑھا
اور طاقت ور پیدا کرتا ہے،ان تمام امراض کو ختم کرکے جسم میں قوت مردانگی پیدا کرتا ہے

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70