Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ،درد قولنج

12 May, 2011 دیسی طریقہ علاج

نسخہ،درد قولنج
نسخہ الشفاء:جو کھار 10گرام،چینی کا شربت ایک گلاس،شحم حنظل10گرام
ترکیب استعمال:پہلے شربت میں جوکھار ملا کر پلادیں پندرہ منٹ بعد شحم
حنظل کا سفوف پانی سے کھلا دیں
فوائد::درد قولنج سے خواہ مریض کتنا ہی تڑپ رہا ہو انشاءاللھ اس ایک
خوراک سے سکون مل جاتا ہے