Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ،خاتمہ سرعت انزال

05 May, 2011 دیسی طریقہ علاج

نسخہ،خاتمہ سرعت انزال
نسخہ الشفاء:حرمل7گرام،جوزبوا14گرام،عاقرقرحا30گرام،موصلی سفید30گرام،زنجبیل40گرام
تیاری:سب کو پیس کر اس میں 100گرام شہد خالص ملا لیں
مقدار خوراک:رات سوتے وقت 7گرام ہمراہ نیم گرم دودھ آدھاکلو سے کھائیں
فوائد:امساک کے لیے بہت مفید ہے ار سرعت انزال کا خاتمہ کرتاہے