معجون مقوی باہ، مقوی دل، و دماغ
نسخہ الشفاء : دار چینی 20 گرام، زعفران 20 گرام، مرچ سیاہ 20 گرام، دار فلفل 20 گرام، خولنجان 20 گرام، سونٹھ 20 گرام، بہمن سرخ 20 گرام، بہمن سفید 20 گرام، تودرین 20 گرام، لونگ20 گرام، بسباسہ20 گرام، جوزالطیب 20 گرام، زیرہ سیاہ 20 گرام، سفید20 گرام، زرنباد 20 گرام، اشنہ20 گرام، بالچھڑ 20 گرام، تج 30 گرام، شقاقل گرام، دانہ الائچی خورد گرام، ستاور گرام، الائچی کلاں گرام، مغز بادام شیریں 750 گرام، کشمش 100 گرام، مغز اخروٹ 100 گرام، کھوپرا 200 گرام، مغز پستہ200 گرام، مغز بنولہ 200 گرام، سفید تل 200 گرام، شہد 1 کلو، کوزہ مصری 1 کلو، دیسی گھی 1 کلو
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں پھر کوزہ مصری میں ایک پاؤ پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر پکا کرشیرہ بنا لیں اسی شیرہ میں شہد اور دیسی گھی ملا دیں پھر اس میں ادویہ کا سفوف ملا کر خوب اچھی طرح مکس کریں یہ معجون بن جائے گی اب اسکو کسی شیشے کے جار میں ڈالکر رکھیں
مقدار خوراک : دو 2 بڑے چمچ کھانے والے صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک سے دو ماہ مسلسل استعمال کریں
فوائد : مقوی باہ، مقوی دل و دماغ، و جگر، و مثانہ، و گردہ، مولد منی، ہاضم طعام، رنگ خوبصورت بنانے والا، جوڑوں کا درد، اور کئ بلغمی امراض کو بھی مفید ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal