مثانہ و گردہ ، پتھری،کا،مکمل، علاج

مثانہ و گردہ ، پتھری،کا،مکمل، علاج

Melons

مثانہ و گردہ ، پتھری،کا،مکمل، علاج
نسخہ الشفاء ۔خربوزہ کے چھلکے کو سایہ میں خشک کر لیں یاں کسی پنسار کی دوکان سے
لے لیں پھر اسکا سفوف بنا لیں ایک چائے والا چمچ دو کپ پانی میں ڈال کر ہلکی آنچ پر
پکائیں ایک کپ رہ جانے پر اسمیں ایک چٹکی نمک ملا کر دن میں تین بار خالی پیٹ
پیئں پندرہ سے بیس دن کے اندر مثانہ و گردہ کی پتھری ریت بن کر بغیر کسی تکلیف کے
خارج ہوجائے گی سو فیصد کامیاب نسخہ ہے
نوٹ؟ یہ نسخہ مکمل آرام آنے تک ایک ماہ بھی استعمال کرسکتے ہیں

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70