لیکوریا کے متعلق معلومات

لیکوریا کے متعلق معلومات

لیکوریا کے متعلق معلومات
اگر رطوبت سفید چمکدار اور لیس دار ہو تو اسے سیلان فرج کہا جاتا ہے
اگر رطوبت سفیدی مائل اور ترش ہو تو اسے سیلان مہبل کہا جاتا ہے
اگر رطوبت کا رنگ دودھ کی سفیدی کی طرح یا زردی مائل ہو تو اسے سیلان الرحم کہا جاتا ہے اگر رطوبت شفاف ۔کھاری ۔سفید اور سیلان الرحم کی نسبت زیادہ لیس دار ہو تو اسے سیلان عنق الرحم کہا جاتا ہے
اگر رطوبت سرخی مائلاور پانی کی طرح پتلی ہو تو طب کی زبان میں اسے سیلان سرطانی کہا جاتا ہے اور سیلان سرطانی سن یاس یعنی حیض کے بند ہونے کے بعد شروع ہوتا ہے
ایسے موقع پر مریضہ کا الٹراساونڈ کروا لینا ہی بہتر ہوتا ہے 
سیلان الرحم، لیکوریا
پانچ قسم پر مبنی ہے
سیلان فرجی : اس میں عضو مخصوص کے بیرونی حصے سے رطوبت خارج ہوتی ہے
نوٹ ؟ تمام رطوبتیں انسانی جسم کے اندرونی حصے سے جاری ہوتی ہیں یہاں مراد اندرونی حصے کا بیرونی حصہ ہے
سیلان مہبلی : اس میں عضو مخصوص کے اندرونی حصے سے رطوبت خارج ہوتی ہے
سیلان عنقی : اس میں رحم کی گردن سے رطوبت خارج ہوتی ہے
سیلان رحمی : اس میں رطوبت رحم کے اندر سے خارج ہوتی ہے
سیلان مبضی : اس میں معبر بیضہ سے رطوبت خارج ہوتی ہے
نوٹ : لیکوریا میں حمل کا قرار پانا مشکل ہوتا ہے
اور اگر قرار پا جائے تو اس کے ضائع ہونے کا خطرہ ہر حال میں موجود رہتا ہے
اگر کسی صورت میں حمل استحکام پکڑ لے اور جنین اپنی نشوونما جاری رکھے تو بھی حاملہ کو کمزوری ہوجاتی ہے
معاشرتی رویہ اور حاملہ
کہ حمل ہونے کے بعد عورت کو مجبور کیا جاتا ہے بلکہ اگر یوں کہو کہ ڈانٹا جاتا ہے کہ یہ کھاؤ وہ کھاؤ ایسا کرو ویسا کرو دیکھو جی یہ حاملہ ہے بچے کو خوراک کی ضرورت ہوتی ہے اور یہ ہے کہ کھانے کا نام نہیں لیتی اور ہماری تمام ساسیں اس پر بھی ڈانٹتی ہیں کام کیا کرو تم کچھ دنیا کا انوکھا کام نہیں کر رہی میں تو کام بھی کرتی تھی مرد کو بھی سنبھالتی تھی اور مہمان بھی دیکھتی تھی اللہ کریم کا واسطہ ہے ایسا نہ کریں
جب بھی بچے کا پروگرام ہو تو حمل سے پہلے عورت کی خوراک اور ریسٹ کے معاملات بہت بہتر کر دیں اور دوران حمل سادہ غذا اور مکمل آرام کو یقینی بنائیں
عورت کے لیے یہ وقت زندگی اور موت کے درمیان جنگ لڑنے کا وقت ہوتا ہے اس پر رحم کریں اور ہاں ایک گزارش میں عورتوں سے بھی کروں گا کہ آپ بھی حاملہ پر مہربانی فرما یاکریں

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal


 

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70