لیپ، عضوخاص کی کمی انتشار، لاغری، سستی کا علاج
طاقت مرد کی شان ہے شادی کے منتظر مرد حضرات کے لیے بہترین نسخہ ہے
ضماد یعنی کہ گاڑھا لیپ طب کی زبان میں ضماد کہلاتا ہے جس سے انگلش میں پیسٹ کہتے ہیں ضماد ادویات کو کسی تیل سادہ پانی یا کسی عرق میں تیار کیا جاسکتا ہے
نسخہ الشفاء : گھونگچی سرخ 20 گرام، گھونگچی سفید 20 گرام، خراطین مصفیٰ 20 گرام، پو ست بیخ کنیر سفید 20 گرام، لونگ 20 گرام، دارچینی 20 گرام، عقر قرحا 20 گرام، تخم دھتورہ سفید 20 گرام، جڑ پان 20 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو موٹا موٹا کوٹ لیں اور چار کلو دودھ بھینس خالص میں ڈال کر ابالنا شروع کریں آدھا دودھ باقی رہ جانے پر ضامن، جاگ لگا کر دہی جمالیں دہی جم جانے کے بعد معروف طریقہ سے مکھن نکال لیں اور گرم کر کے دیسی گھی بنالیں یہ گھی 20 گرام لیں اس میں، موم دیسی مصفی 20 گرام، بیربوٹی 20 گرام ملا کر زوردار ہاتھوں سے کھرل کر کے ملائم کریم سی بنا لیں نسخہ تیار ہوگیا ہے
طریقہ استعمال : رات سوتے وقت آدھا گرام کے برابر لے کر عضو مخصوص پر ہلکے ہاتھوں سے مساج کریں یہ فوری جذب ہو جائے گا صبح اُٹھ کر دھو لیں پندرہ روز استعمال کے بعد مردہ رگوں میں جان پڑ جائے گی اور عضو خاص میں ایک نئی قوت جان پڑجائے گی
نوٹ : کوئی بھی طلاء، ضماد، یا لیپ بیرونی طور پر استعمال ہونے والی دواء بیرونی کمزور یاں ہی دور کرتی ہے جبکہ اندرونی کمزوری کے لیے خوراکی دواء کی ضرورت ہوتی ہے
فوائد : عضو خاص کی کمی انتشار کا مکمل علاج ہے، لاغری دور کرتا ہے، سستی اور مشت زنی کی وجہ سے عضو خاص کی ناہمواری اور ٹیڑھا پن دور کرتا ہے
دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal