قرحہ سوزاک کا اکسیر، دیسی علاج

قرحہ سوزاک کا اکسیر، دیسی علاج

قرحہ سوزاک کا اکسیر، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : نیلا طوطیا کی ڈلی 10 گرام، کافور 20 گرام
ترکیب تیاری : ایک کوزہ میں کا فور کے درمیان بند وگل حکمت کرکے چار پانچ اپلوں کی اس وقت آگ دیں جب اپلوں سے دھواں اور شعلہ نکل کر سرخ انگارے ہوجائیں اور اس بات کی سخت احتیاط کی  جائے کہ نیلا تھوتھا کی ڈلی کافور کے درمیان رہے اگر رکھتے ہوئے بےاحتیاطی سے کام لیا گیا تو طوطیا کافور سے علیحدہ ہوکر اڑ جائے گا سرد ہونے پر نکال کر باریک پیس کر شیشی میں سنبھال رکھیں
مقدار خوراک : دن میں ایک بار صرف دو چاول سے چار چاول، حد ایک رتی تک مکھن یا دودھ کی ملائی میں رکھ کر کھائیں اور دودھ پی لیں پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : قرحہ سوزاک کا اکسیر علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین