Nature's Healing, Trusted Since 1999

سوزاک کا اکسیر نسخہ اور دیسی علاج

قرحہ سوزاک کا اکسیر دیسی علاج نسخہ الشفاء : نیلا طوطیا کی ڈلی 10 گرام، کافور 20 گرام۔ ترکیب تیاری : ایک کوزہ میں کا فور کے درمیان بند وگل حکمت کرکے چار پانچ اپلوں کی اس وقت آگ دیں جب اپلوں سے دھواں اور شعلہ نکل کر سرخ انگارے ہوجائیں اور اس بات کی […]