عورت کی شرمگاہ کی خارش کا دیسی علاج
یہ ایسی نامراد مرض ہے کے اس میں جلن دار خراش ہوتی ہے اور خارش کرنے پر اس کی شدت میں شدید اضافہ ہو جاتا ہے، دل کرتا ہے کہ اتنا حصہ کاٹ کر جسم سے الگ کر دیا جا ئے، حتی کے پیشاب میں جلن شروع ہوجاتی ہے، اور اس کی تکلیف اتنی شدید ہوتی ہے کہ عورت جینے اور مرنے کے درمیان لٹک جاتی ہے
اس مرض کے اسباب : پیٹ میں کیڑے، لیکوریا، صفائی نہ کرنا، اور سب سے بڑا سبب کثرت جماع ہے
عورت کی شرمگاہ کی خارش کا دیسی علاج
نسخہ نمبر 1
پہلے صفائی معمول بنا لیں
نسخہ الشفاء : وائٹ آئل 100 گرام، کافور 50 گرام
ترکیب تیاری : دونو ں اجزاء کو اچھی طرح حل کر کے رکھ لیں
طریقہ استعمال : رات سوتے وقت اور صبح خارش کے مقام پر ہلکے ہاتھوں کے ساتھ مساج کریں آرام آنے تک
عورت کی شرمگاہ کی خارش کا دیسی علاج
نسخہ نمبر 2
نسخہ الشفاء : خشک دھنیا 100 گرام، برگ حنا 50 گرام، الائچی سبز 25 گرام، صندل سفید 25 گرام، صندل سُرخ 25 گرام، برادہ شیشم 25 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدارخوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح، دوپہر، شام، خالی پیٹ عرق مکو، عرق کاسنی دونوں عرقیات میں شربت دینار دو گُنا ملا لیں دونوں عرقیات ملا کر خوراک ایک کپ ہونی چا ہیئے پندرہ دن استعمال کریں
دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal