Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

عورتوں کے بانجھ کا مکمل علاج

06 Jul, 2016 حکماء کےلئے نسخہ جات

عورتوں کے بانجھ کا مکمل علاج
نسخہ الشفاء : اسگند ناگوری 4 رتی، قلب الحجر 2 رتی
ترکیب تیاری : ان ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنالیں
ترکیب استعمال : رات کو ہمراہ شیر گرم عورت پندرہ دن بعد از ماہواری استعمال کرنے کے بعد رجالت کرے بار آور ہوگی اگر ایک ماہ نہ ہوتو دوسرے ماہ انشاءاللہ حمل ضرور ہوگا
فوائد : بانجھ پن اور بےاولادی کیلئے نہایت مفید ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal