Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

سفوف مغلظ منی

29 Apr, 2011 دیسی طریقہ علاج

سفوف مغلظ منی
نسخہ الشفاء:پھل مولسری50گرام،پوست بیخ مولسری50گرام،چنیی100گرام،کرباریک سفوف
کرلیں مقدار خوراک:چار گرام صبح نہار منہ نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں
فوائد:مغلظ منی ہے اور امساک بھی پیدا کرتا ہے
نوٹ؟؟؟ اگر کسی بھی جڑی بوٹی کے اپنے علاقے یاں ُملک کی زبان میں نام نہیں آتے ہوں تو
ای میل کر کے معلوم کر سکتے ہیں آپکو  آپکےعلاقے اور ُملک کے مطابق جو بھی نام ہوں
گے نام بتا دیے جائیں گے تمام معلوماتی انفارمیشن آپکو فری اور فوری مہیا کی جائے گی
al_shifa.herbal@yahoo.com