Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

ریحی دردوں کی گولیاں

10 Feb, 2014 اعصاب اور پٹھوں کے امراض کےلئے دیسی نسخہ جات

ریحی دردوں کی گولیاں
نسخہ الشفاٰء : درخت نیم کا پھل جس کو نمولی کہتے ہیں ( جب پک کر زرد ہو جائے ) تو اسکی لیس میں ہر مل کا پاؤڈر بنا کر کھرل کر لیں اورکالے چنے کے برابر گولیاں بنا لیں۔
مقدار خوراک :  ایک گولی سے دو گولی ہمراہ پانی یا چائے دیں رات سوتے وقت
فوائد : جوڑوں کے درد پسلی کے اور ریح سے پیدا ہونے والے تمام درد کے لئے مفید ہے
نوٹ؟ اس نسخہ کو پندرہ یوم سے ایک ماہ تک استعمال کرسکتے ہیں