ذکاوت حس کیلئے، مجرب نسخہ
ذکاوت حس، جنسی اعضاء کی حس بڑھ جاتی ہے
جنسی امراض میں سب سے ضروری علاج ذکاوت حس کا ہے، ذکاوت حس سے مراد ایسی کیفیت ہے، جس میں جنسی اعضاء کی حس بڑھ جاتی ہے، جلق، کثرت احتلام، ہم جنسیت، سرعت، اور مردانہ کمزوی، کے مریضوں کو یہ عارضہ لاحق ہو تا ہے، فحش لٹریچر فلموں اور اس طرح کی دیگر ترغیبات سے جنسی جذبات بھڑک اٹھتے ہیں اور اس سے بھی ذکاوت حس کی شکایت ہو جاتی ہے. اس سےبار بار تحریک ہوتی ہے، مردانہ کمزوری سے اعصاب کمزور ہو جاتے ہیں، اور انسان ذکاوت حس کا شکار ہو جاتا ہے، ذکاوت حس میں تھوڑی سی خراش سے دو چار قطرے رطوبت کے نکل آتے ہیں اور جو ش ختم ہو جاتا ہے. ذکاوت حس سے سرعت انزال کا مرض لاحق ہو جاتا ہے ذکاوت حس خصیوں کو بھی متاثر کرتی ہے، جس سے حونیات منویہ کمزور ہوتے ہیں، ذکاوت حس سے پیشاب بار بار آتا ہے، ذکاوت حس سےعضو مخصوص کے عضلات اور اعصاب بہت کمزور ہو جاتے ہیں، اس میں پوری قوت نہی ہوتی مریض مردانہ کمزوری کا شکار ہو جاتا ہے، ذکاوت حس میں مریض تنہائی کو پسند کرتا ہے، سستی کاہلی سوار رہتی ہے، سر چکراتا ہے
احتیاط موثر تدابیر
ذکاوت حس کے علاج میں بعض تدابیر بڑی موثر ہیں، جلق اور دیگر جنسی افعال بالکل ترک کر دیں، ایسی ترغیبات مثلاً فحش تصویر فلم وغیرہ سے بچیں جن سے جنسی جذبات بھڑکیں. مریض گرم غذاوں مثلاً انڈہ مچھلی گائے کا گوشت مرغ بیگن شراب چائے تمباکو نوشی گڑ وغیرہ سےپرہیزکریں پھل اور سبزیاں استعمال کریں جنسی ملاپ سے پرہیز کریں، قبض نہ ہونے دیں
ذکاوت حس کیلئے، مجرب نسخہ
نسخہ الشفاء : برگ ببول، 10 گرام، طباشیرکبود 10 گرام، دانہ الائچی خورد 10 گرام، کوکنار10 گرام، ریش برگد خشک 10 گرام، تخم نیلوفر 10 گرام، بیج بند 10 گرام، تخم سروالی 10 گرام، اجوائن خراسانی 10 گرام، پوٹاشیم برمائیڈ 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چائے والا چمچ صبح اور چام ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ 7 دن استعمال کریں
فوائد : ذکاوت حس، سرعت انزال کا مکمل علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal