Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

دل کو طاقتور بنائیں بہترین دیسی نسخہ

24 Jul, 2018 دل کی کمزوری کےلئے جڑی بوٹیوں سے علاج

ذہنی سکون اور قلبی طاقت کے لئے دیسی علاج

دل کو طاقتور بنائیں بہترین دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : ورق چاندی 10 گرام، پارہ مصفٰی 10 گرام، نوشادر 3 گرام۔
ترکیب تیاری : ورق چاندی اور پارہ مصفی کو کھرل میں ڈال کر سرکہ انگوری میں اس حدتک کھرل کیا جائے کہ مسکہ ہوجائے پھر نوشادر ملا کر کھرل کریں اور دو پیالیوں میں بند کرکے بدستور معروف جوہر اڑائیں پھر جوہر اور تہ نشین کو ملا کر سرکہ انگوری میں کھرل کریں اور جوہراڑائیں سات مرتبہ جوہر اڑائیں تا کہ سب اڑ جائے۔
مقدار خوراک : دن میں ایک بار دو چاول سے چار چاول مکھن میں کھائیں اور دودھ پی لیں ایک ماہ مکمل علاج ہے۔
فوائد : بے حد مقوی دل ہے۔

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں۔؎
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70