حاملہ ،کی قے بند کرنے،کے لیے نسخہ

حاملہ ،کی قے بند کرنے،کے لیے نسخہ

corn

حاملہ ،کی قے بند کرنے،کے لیے نسخہ
نسخہ الشفاٰء :  مکئی کے سٹہ پر جو بال ریشم کی طرح ہوتے ہیں ۔ ان کو جلا کر خاکستر بنا لیں ایک چٹکی راکھ استعمال کریں پانی کیساتھ انشاءاللہ فوری قے آنا بند ہو جائے گی منہ میں الائچی رکھنے سے بھی افاقہ ہو تا ہے ۔

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین