Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

تمام جلدی امراض کے لئے آسان گھریلو ٹوٹکہ

26 May, 2017 بواسیر خونی و بادی کے لئے نسخہ جات

تمام جلدی امراض کے لئے آسان گھریلو ٹوٹکہ
نسخہ الشفاء : کشتہ چاندی 10 گرام، ریٹھے کا چھلکا 10 گرام
ترکیب تیاری : ان ادویہ کو لے کر باریک پیس لیں اور کالے چنے برابر گولیاں بنالیں
مقدارخوراک : صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک تا دو گولی پانی کیساتھ استعمال کریں
فوائد : پھوڑے پھنسی، بواسیر، سوزاک، خارش اور جلدی امراض مفید ہے، پس سیلز، ٹوٹی ہوئی ہڈی بھی اس کے استعمال سے جُڑ جاتی ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal