بہتے ہوئے خون کو بند کرنے کےلیے
نسخہ الشفاء ۔انار کا چھلکا باریک پیس کر سنبھال لیں اور بوقت ضرورت ان طریقوں سے استعمال کریں ۔
موسم سرما میں 3گرام انارکے چھلکے کاپاوڈر آدھ کلو پانی میں جوش دے کر پکائیں پاؤ بھر رہنے پر اتار دیں اور چھان کر ٹھندا کر لیں صبح وشام پلائیں انشاءاللہ خون رک جائے گاموسم گرما ہو تو جوش دینے کے بعد ٹھنڈے پانی میں گھوٹ کر پلائیں اگر مریض کمزور یا کم عمر ہے تو خوراک کم کر دینی چاہیے۔
فوائد،خواتین میں مینسز کی ذیادتی کوختم کرتا ہے اورناک سےخون نکلنے یعنی کہ نکسیرکو روکتا ہےاور اندرونی چوٹ کے خون کو روکتا ہے
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس