الشفاء جراثیم مادہ منویہ، سپرم کورس
امراض سپرم و سیمن بے اولادی ،جرم تولید ،کرم منی کی کمی، نیز جریان احتلام سرعت انزا ل قبل از جماع قطروں کا اخراج اور ماضی کی حماقتوں بے راہ روی نادانیوں اور مادہ حیات ا پنے ہاتھوں برباد کر لینے والے مایوس العلاج مریضوں کے لیئے بہت ہی زبردست نسخہ ہے مادہ تولید گاڑھا کرتا ہے اور وافر مقدار میں پیدا کرتا ہے کہ خزانہ فل کر دیتا ہے جراثیم بڑھاتا ہے اور جگر معدہ مثانے کی گرمی دور کرتا ہے .سرعت انزال کو ختم کرتا ہے امساک کے شوقین لوگوں کے لئے زبردست ہے. قابل تعریف ہے ہزاروں مریضوں پر آزمایا ہوا ہے اسی نسخہ کے استعمال سے لاعلاج مریضوں کو رب تعالی نے اولاد سے نوازا ہے
نسخہ الشفاء : موصلی سفید انڈیا 50 گرام، موصلی سیاہ 50 گرام، ثعلب مصری 50 گرام، ثعلب پنجہ 50 گرام، کشتہ چاندی 9 گرام، بوھڑ کے دودھ 100 گرام میں 5 گھنٹے کھرل کریں (بوھڑ داڑھی والا ،و صحابہ کرام کی ریسرچ کے مطابق آج جدید سائنس کا بھی ماننا ہے کہ درختوں میں بھی نر اور مادہ ،وتے ہیں) تالمکھانہ 50 گرام، چھلکا اسبغول 50 گرام، گوند ببول 50 گرام، کشتہ مروارید 15 گرام، مغز بادام 100 گرام، گوند کتیرا 50 گرام، دانہ الائچی خورد 50 گرام، پستہ 50 گرام، کشتہ قلعی 20 گرام، کشتہ مروارید 3گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویات باریک پیس کر رکھیں آخر میں کشتہ مروارید ہ و کشتہ چاندی مکس کر دیں دواء .تیار ہے
مقدارخوراک : ایک چمچ صبح نہار منہ دودھ کے ساتھ غذا سے دوگھنٹے پہلے لیں اور رات کو بھی دودھ سے لیں نیم گرم دودھ سے لےسکتے ہیں چالیس دن مسلسل استعمال کریں
فوائد : مادہ تولید بکژت پیداہوتاہے جریان، احتلام، سرعت انزال، ہاتھ پاؤں کا جلنا، تپش، رقت، قلت، کمزوری، قطروں کا اخراج، کژت جماع کے نقصانات حتی کہ جگرگردوں کے لیئے بھی سوفیصد مفید ہے یعنی سائیڈ ایفکٹ سے پاک دواء ہے
دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal