Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

ہر قسم کے سر درد کو آرام

29 Jan, 2014 سر کے امراض کےلئے دیسی نسخہ جات

پیاز کا باریک پیسٹ

 

 

 

نسخہ الشفاء، ایک عدد درمیانہ پیازکا باریک پیسٹ کرپاؤں کے تلوں پر 30 منٹ کے
لیے لیپ کریں اس سے ہر قسم کے سر درد کو آرام ہوتا ہے