Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

کھانسی، بدہضمی، قبض کا مکمل علاج

10 Aug, 2016 جوڑوں کا درد گھنٹیا دیسی نسخہ جات و علاج

کھانسی، بدہضمی، قبض کا مکمل علاج
نسخہ الشفاء : کچلہ مدبر 30 گرام، بیش مدبر 10 گرام، شنگرف رومی 10 گرام، ایلوا مصفی 10 گرام، فلفل سیاہ 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر ادرک کے رس میں کھرل کرکے کالے چنے کے برابر گولیاں بنا کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک تا دو گولی نیم گرم دودھ سے دن میں دو بار ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : کھانسی، نزلہ، زکام، بدہضمی، قبض، بندش طمث اور وجع المفاصل، جوڑوں کا درد کیلئے بہترن علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal