Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

چنبل کا، دیسی علاج

09 Feb, 2014 جلد کے امراض کےلئے مختلف دیسی نسخہ جات

Acaciaچنبل کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : کیکر کی چھال 100 گرام، آم کی چھال 100 گرام، کو تین کلو پانی میں ڈھانک کر پکائیں پک کر جب آدھا کلو رہ جائے تو چھان کر رکھ لیں جس جگہ چنبل ہو وہاں دن میں تین سے چار بار روئی سے یہ پانی لگائیں انشاءاللہ افاقہ ہو گا ۔ رات سوتے وقت چنبل والی جگہ پر پانی میں ہلدی کا پیسٹ بنا کر لگایا کریں