Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ: گردہ و مثانہ پتھری کیلئے

20 Jan, 2011 دیسی طریقہ علاج

نسخہ: گردہ و مثانہ پتھری کیلئے
کچری کے بیج ایک تولہ پیس لیں آدھا کلو پانی میں پکالیں جب آدھا پانی رہ جائے توپُن لیں دن میں 3 مرتبہ پی لیں انشاءاللہ پتھری نکل جائے گی۔