Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ الشفاء : کثرت احتلام، اور سرعت انزال، کا خاتمہ ہربل دیسی علاج

21 Mar, 2018 مردوں کے خاص مسائل کا علاج نسخہ جات

نسخہ الشفاء : رب برگ برگد 100 گرام، مغز تمر ہندی 20 گرام، سفوف پھلی ببول خام 20 گرام، کشتہ قلعی بھنگ والا 10 گرام، کشتہ مرجان 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویات کو علیحدہ علیحدہ باریک پیس کر پھر سب کو اکٹھا ملا کے تھوڑا سا پانی ملا کر کھرل کرکے کالے چنے کے برابر گولیاں بنالیں
مقدار خوراک : 1 سے 2 گولیاں صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : جریان کیلئے بہت اعلی ہیں کثرت احتلام، اور سرعت انزال، کا خاتمہ کرکے قدرتی امساک پیدا کرتی ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70