Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ الشفاء : چہرے کے کیل مہاسے، داغ دھبوں کیلئے بہترین علاج

29 Mar, 2018 چہرے کے دانے کیل مہاسے اور چھائیوں کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : چونا ان بجھا ہوا 30 گرام
ترکیب تیاری : چونے کو پیس کر پانی 50 گرام میں بھگو دیں۔ ایک گھنٹے بعد مقطر پانی 10 گرام، نکال لیں۔ پھر اس میں السی کا تیل 10 گرام، اور انڈے کی سفیدی ملا کر خوب یک جان کرلیں اور محفوظ رکھیں
ترکیب استعمال : جہاں چہرے پر داغ، کیل، مہاسے وغیرہ ہوں صبح و شام کو لگائیں
فوائد : چہرے کے کیل مہاسے داغ دھبوں کیلئے مجرب علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70