Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ الشفاء : نسیان، بھولنے کی بیماری، کا دیسی علاج

25 Apr, 2018 دماغی امراض کےلئے مختلف دیسی نسخہ جات

یہ وہ بیماری ہے جس میں اس کے مریض کو بات یاد نہیں رہ سکتی بلکہ فورا ہی بھول جاتا ہے یہ مرض اکثر دماغ کی کمزوری سے پیدا ہوتا ہے یہ دماغ میں بلغمی رطوبت پیدا ہو کر بھی یہ مرض لاحق ہو جاتا ہے اس کے لئے بھی پھٹکڑی عمدہ چیز ہے
نسخہ الشفاء : پھٹکڑی کو ایک دن سالم برہمی بوٹی کے پانی میں پیس کر ٹکیاں بنا کر کوزہ میں ڈال کر اور اوپر سے بند کر کے دس سیر اپلوں کی آگ دیں
مقدار خوراک : دو رتی صبح اور شام نیم گرم دودھ سے ایک ماہ کھلایا کریں
فوائد :  انشاءاللہ چند روز میں حافظہ تیز ہو جائے گا
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal